the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔10؍فروری(اعتماد نیوز) آندھراپردیش ہائی کورٹ نے کل ہند مجلس اتحاد المسلمین پر امتناع اور اس کی مسلمہ حیثیت ختم کرنے الیکشن کمیشن کو ہدایت دینے کی استدعا کرتے ہوئے داخل کردہ مفاد عامہ کی ایک درخواست پر غور سے انکار کردیا ۔ چیف جسٹس کلیان جیوتی سین گپتا اور جسٹس پی وی سنجے



کمار پر مشتمل ڈیویژن بنچ نے شہر سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اے ایس راؤ کی درخواست کی سماعت کی جنہوں نے مجلس پرامتناع عائد کرنے یا اسے غیر مسلمہ کرنے الیکشن کمیشن کو ہدایت دینے کی عدالت سے درخواست کی تھی ۔ انہوں نے الزام عائد کیا تھا کہمجلس‘ ریاست میں فرقہ وارایت کے نظریات کو فروغ دے رہی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.